صاحب فطرت

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - عقلمند، ذکی۔ "تھوڑے ہی ایسے عالی دماغ، ذہین، ذکی اور صاحب فطرت حکیم ہوتے ہیں۔"      ( ١٨٨١ء، تہذیب الاخلاق، ٢، ٢٥٤:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'صاحب' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'فطرت' سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨١ء کو "تہذیب الاخلاق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عقلمند، ذکی۔ "تھوڑے ہی ایسے عالی دماغ، ذہین، ذکی اور صاحب فطرت حکیم ہوتے ہیں۔"      ( ١٨٨١ء، تہذیب الاخلاق، ٢، ٢٥٤:٢ )